• رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق و محبت کا بیج دل میں بوؤیونہی آپکے ادب اور تعظیم کو جانِ ایمان س
  • انبیاء و اولیاء سے عقیدت رکھو ان کے آداب اور اعزاز میں کمی نہ کرو۔ یو نہی علمائے اہلسنت کے ساتھ پیش
  • اپنے رتبے سے بڑھ کر دعویٰ نہ کرو۔ہر وقت عجز وتواضع میں رہو۔
  • جس لیاقت کا جو آدمی ہو اس کی ویسی ہی عزت کرو۔
  • ہر اک کا حق پہچانو۔
  • جو راز کہنے کے قابل نہ ہو اُس کو منہ سے ہر گز نہ نکالو۔
  • دوست کی پہچان یہ ہے کہ وقتِ مصیبت کام آئے۔
  • احمق اور نادان آدمی کی صحبت سے کنارہ کرو۔
  • عقلمند اور دانا آدمی سے دوستی کرو۔

Latest News

  • SHAFQAT E MUSTUFA BAR KHALQAT E KHUDA

    SHAFQAT E MUSTUFA BAR KHALQAT E KHUDA

  • Shab e Baraat Kay Fazaail o Ahkaam

    Shab e Baraat Kay Fazaail o Ahkaam

  • Faiz e Aalam April 2017

    Faiz e Aalam April 2017

  • Faiz e Aalam February March 2017

    Faiz e Aalam February March 2017

 

Donate Us

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلصَّلوٰ ۃُ وَالسَّلامُ عَلَیْکَ یَا رَحْمَۃَ لِّلْعِالَمِیْنَ

جامعہ اُویسیہ رضویہ بہاولپور


حضورفیض نوراللّٰہ مرقدہ کی عظیم یادگار یہ ادارہ گزشتہ نصف صدی سے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خیرات تقسیم کررہا ہے ۔ادارہ میں علومِ اسلامیہ ، عربیہ قدیم وجدیدعلوم ملت مفسراعظم پاکستان علامہ الحاج حافظ محمد فیض احمد اُویسی رضوی پڑھائے جارہے ہیں۔طلباء کو نماز باجماعت کے ساتھ ذکر و اذکار کی پابندی کرائی جاتی ہے ۔اس وقت سینکڑوں طلباء اقامتی ہیں اورمقامی طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ طلباء کے لیے 12اساتذہ تدریس فرما رہے ۔ٹیوٹا کے زیراہتمام فنی تعلیم مثلاً کمپیوٹر ' موبائل ' الیکٹرک کے شعبہ جات کا اہتمام ہے۔ '' طا لبات'' کے لیے شعبہ ناظرہ ،حفظ ،تجوید،درس نظامی کاعلیحدہ با پردہ کلاس روم کا انتظام ہے۔جہاں معلمات تدریس کا فریضہ انجام دے رہی ہیں۔ ادارہ کے ملحق اہلسنت کی عظیم جامع سیرانی مسجد ہے جس کی تعمیر نو تین منزلیں مکمل ہوئیں جہاں ہزاروں نمازیوں کے لئے با جماعت نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے۔ جبکہ گنبد خصریٰ شریف کی نسبت سے مسجد شریف کا گنبد جگ مگ کر کے اہلِ ایمان کو یادِ مدینہ کا خوبصورت منظرپیش کر رہا ہے۔ اس ادارہ کے فضلاء دنیا کے بیشتر ممالک میں دینی خدمات انجام دے رہے ہیں جن کا باقاعدہ ریکارڈ ادارہ میں موجود ہے۔ ادارہ کا ماہانہ خرچہ لاکھوں روپے ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ عید الفطر اور عیدِ قربانی کی خوشیوں میں جامعہ ہذا میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کو ضرور یاد رکھیں آپ کی تھوڑی سی توجہ سے دینِ اسلام کی ترویج واشاعت کا بہت بڑا کام ہوسکتا ہے۔

عطیات آن لائن بھیجنے کی صورت میں بنام مدرسہ "دارالعلوم جامعہ اُویسیہ رضویہ" ،

مسلم کمرشل بنک ،عیدگاہ برانچ، بہاولپور۔

1136-01-02-1328-2اکاونٹ نمبرمع برانچ کوڈ یہ ہے:

والسلام محمد فیاض احمد اُویسی

ناظم اعلیٰ : دارالعلوم جامعہ اویسیہ رضویہ سیرانی مسجد

بہاولپورپنجاب

رابط نمبر: 923006825931